Warning: Constant WP_CACHE already defined in /home/pasbanne34/public_html/wp-config.php on line 3
ڈاکٹر محمد یونس چیف ایڈوائزر اور ڈاکٹر شفیق الرحمن امیر جماعت اسلامی کی ملاقات۔ - Pasban News

ڈاکٹر محمد یونس چیف ایڈوائزر اور ڈاکٹر شفیق الرحمن امیر جماعت اسلامی کی ملاقات۔

پاسبان نیوز عالمی نیوز: بنگلہ دیش۔ ڈاکٹر محمد یونس چیف ایڈوائزر اور ڈاکٹر شفیق الرحمن امیر جماعت اسلامی کی ملاقات۔۔۔۔۔

قومی انتخابات میں جماعت اسلامی کی پوزیشن کتنی مضبوط ہے؟ غیر جانبدارانہ انتخابی تجزیوں کے مطابق جماعت اسلامی 12 فروری کو ہونے والے انتخابات میں اپنی مضبوط ترین انتخابی کارکردگی دکھانے کی پوزیشن میں آ چکی ہے۔

اہم خبریں

جاپان کے سفیر برائے پاکستان، اکاماتسو شوئیچی، اور معروف فنکار جمال شاہ (صدر، پی جے سی اے اسلام آباد) نے پی این سی اے میں نمائش کا افتتاح کیا۔ اس تقریب میں نوجوان فنکاروں، فنونِ لطیفہ سے دلچسپی رکھنے والے افراد، اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیات نے شرکت کی۔

2