Warning: Constant WP_CACHE already defined in /home/pasbanne34/public_html/wp-config.php on line 3
ڈپٹی کمشنر گجرات نورالعین قریشی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی اجلاس - Pasban News

ڈپٹی کمشنر گجرات نورالعین قریشی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی اجلاس

پاسبان نیوز گجرات: ڈپٹی کمشنر گجرات نورالعین قریشی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی (DPDC) کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ضلع بھر سے موصول ہونے والی ترقیاتی تجاویز کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

اجلاس کے دوران مجموعی طور پر پانچ کیسز کی منظوری دی گئی جن میں چار کیسز ضلع کونسل گجرات جبکہ ایک کیس میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ سے متعلق تھا۔

اجلاس میں چیف آفیسر ضلع کونسل گجرات ساجد مشرف، چیف آفیسر میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ نوید اشرف، چیف آفیسر میونسپل کمیٹی گجرات مشرف بیگ، چیف آفیسر میونسپل کمیٹی سرائے عالمگیر عظمت وڑائچ اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔

اہم خبریں

جاپان کے سفیر برائے پاکستان، اکاماتسو شوئیچی، اور معروف فنکار جمال شاہ (صدر، پی جے سی اے اسلام آباد) نے پی این سی اے میں نمائش کا افتتاح کیا۔ اس تقریب میں نوجوان فنکاروں، فنونِ لطیفہ سے دلچسپی رکھنے والے افراد، اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیات نے شرکت کی۔

2