Warning: Constant WP_CACHE already defined in /home/pasbanne34/public_html/wp-config.php on line 3
کھاریاں بار اسوسی ایشن انتخاب، حیران کن نتائج، سرائے عالمگیر بارایسوسی ایشن کے نتائج سامنے آگئے - Pasban News

کھاریاں بار اسوسی ایشن انتخاب، حیران کن نتائج، سرائے عالمگیر بارایسوسی ایشن کے نتائج سامنے آگئے

پاسبان نیوز کھاریاں : بڑی خبر کھاریاں بار الیکشن

چوہدری خالد ایڈوکیٹ کھاریاں بار کے صدر عمران مغل جنرل سیکرٹری منتخب ۔۔۔

چوہدری خالد حسین 315, چوہدری جعفر ٹوپہ 286

چوہدری خالد ایڈوکیٹ کا سارا پینل کامیاب

سرائے عالمگیر بار ایسوسی ایشن انتخابات
چوہدری ارشد گروپ نے میدان فتح کر لیا
جاوید اقبال 87 ووٹ لیکر جیت گئے جنرل سیکرٹری واسب حسین 91 ووٹ لیکر جیت گئے

اہم خبریں

جاپان کے سفیر برائے پاکستان، اکاماتسو شوئیچی، اور معروف فنکار جمال شاہ (صدر، پی جے سی اے اسلام آباد) نے پی این سی اے میں نمائش کا افتتاح کیا۔ اس تقریب میں نوجوان فنکاروں، فنونِ لطیفہ سے دلچسپی رکھنے والے افراد، اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیات نے شرکت کی۔

2