Warning: Constant WP_CACHE already defined in /home/pasbanne34/public_html/wp-config.php on line 3
کھاریاں تاجر الیکشن فائنل رؤنڈ میں داخل - Pasban News

کھاریاں تاجر الیکشن فائنل رؤنڈ میں داخل

پاسبان نیوز کھاریاں: الیکشن کمیشن بورڈ جی ٹی روڈ کھاریاں کے اعلامیہ کے مطابق جی ٹی روڈ کھاریاں کے سلسلہ میں کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی آخری تاریخ 5جنوری2026؁ء تھی۔مقررہ وقت تک تین پینلز نے اپنے کاغذات نامزدگی فیس کے ساتھ جمع کروائے ہیں جن کے نام درج ذیل ہیں، ان کے علاوہ اب کوئی بھی پینل کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرواسکے گا اور ان تینوں پینلز کا آپس میں مقابلہ ہوگا۔

تاجر ویلفیئر گروپ امیدوار صدر چوہدری راشد محمود ، جنرل سیکرٹری سید مبشر حسین اور فنانس سیکرٹری مرزا محمدآصف

تاجر تحفظ گروپ امیدوار صدر ملک محمد نعیم، جنرل سیکرٹری حسن منیرسیٹھی اور امیدوار جنرل سیکرٹری شہزاد اعظم بھٹی

امن تاجر گروپ امیدوار صدر راجہ محمد فیاض ، جنرل سیکرٹری سید اظہر بخاری اور فنانس سیکرٹری سید حسنین رضا

اہم خبریں

جاپان کے سفیر برائے پاکستان، اکاماتسو شوئیچی، اور معروف فنکار جمال شاہ (صدر، پی جے سی اے اسلام آباد) نے پی این سی اے میں نمائش کا افتتاح کیا۔ اس تقریب میں نوجوان فنکاروں، فنونِ لطیفہ سے دلچسپی رکھنے والے افراد، اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیات نے شرکت کی۔

2