Warning: Constant WP_CACHE already defined in /home/pasbanne34/public_html/wp-config.php on line 3
گجرات ڈپٹی کمشنر گجرات نورالعین قریشی اور حبیبی گروپ آف ریسٹورنٹس، مال آف وزیرآباد اور یورو گروپ آف مالز چوہدری ساجد وڑائچ آج عائشہ بشیر کلیفٹ ہسپتال گجرات میں انٹر نیشنل کلیفٹ کیمپ کا افتتاح کریں گے۔ - Pasban News

گجرات ڈپٹی کمشنر گجرات نورالعین قریشی اور حبیبی گروپ آف ریسٹورنٹس، مال آف وزیرآباد اور یورو گروپ آف مالز چوہدری ساجد وڑائچ آج عائشہ بشیر کلیفٹ ہسپتال گجرات میں انٹر نیشنل کلیفٹ کیمپ کا افتتاح کریں گے۔

گجرات ڈپٹی کمشنر گجرات نورالعین قریشی اور حبیبی گروپ آف ریسٹورنٹس، مال آف وزیرآباد اور یورو گروپ آف مالز چوہدری ساجد وڑائچ آج عائشہ بشیر کلیفٹ ہسپتال گجرات میں انٹر نیشنل کلیفٹ کیمپ کا افتتاح کریں گے۔ جو 24 جنوری 2026ء تک کلیفٹ ہسپتال، جلیانی، جی ٹی روڈ، گجرات میں جاری رہے گا۔ پلاسٹک سرجری کیمپ میں برطانوی پلاسٹک سرجن ڈاکٹر محمد ریاض کی سربراہی میں پلاسٹک سرجنز کی ایک انٹرنیشنل ٹیم کٹے ہونٹ و تالو کے مریضوں کی سرجریز انجام دے گی۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر ہسپتال کی ٹیلی فونک ہیلپ لائن کا بھی افتتاح بھی کیا جائے گا گزشتہ روز 19 جنوری کو پلاسٹک سرجنز کی انٹرنیشنل ٹیم کلیفٹ ہسپتال پہنچ چکی تھی، جہاں کلیفٹ ہسپتال کے ٹرسٹیز نے ڈاکٹر اعجاز بشیر کی قیادت میں ٹیم کا استقبال کیا اور تفصیلی ملاقات کی۔ بعد ازاں پلاسٹک سرجنز اور کلیفٹ ہسپتال کے میڈیکل اسٹاف کے درمیان بریفنگ اور تکنیکی میٹنگ بھی منعقد ہوئی۔ اس موقع پر سرپرستِ اعلیٰ کلیفٹ ہسپتال ڈاکٹر اعجاز بشیر نے کہا کہ کٹے ہونٹ و تالو سے متاثرہ بچوں اور افراد کے چہروں پر مسکراہٹ واپس لانا اور انہیں ایک بہتر اور خوشگوار زندگی فراہم کرنا ہمارا مشن ہے، جو آئندہ بھی جاری رہے گا۔

اہم خبریں

جاپان کے سفیر برائے پاکستان، اکاماتسو شوئیچی، اور معروف فنکار جمال شاہ (صدر، پی جے سی اے اسلام آباد) نے پی این سی اے میں نمائش کا افتتاح کیا۔ اس تقریب میں نوجوان فنکاروں، فنونِ لطیفہ سے دلچسپی رکھنے والے افراد، اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیات نے شرکت کی۔

2