Warning: Constant WP_CACHE already defined in /home/pasbanne34/public_html/wp-config.php on line 3
حکومت نے عادل راجہ پر انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت پابندی عائدکردی - Pasban News

حکومت نے عادل راجہ پر انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت پابندی عائدکردی

پاسبان نیوز اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے عادل فاروق راجہ پرپابندی کی داخلہ ڈویژن کی سرکولیشن سمری منظور کرلی ہے۔

عادل فاروق راجہ پرپابندی انسداد دہشت گردی ایکٹ1997 کی دفعہ11 ڈبل ای کے تحت عائد کی گئی ہے۔

 وفاقی کابینہ نے عملدرآمد رپورٹ سات دن کے اندر کابینہ ڈویژن کو بھیجنے کی ہدایت کی ہے۔

اہم خبریں

جاپان کے سفیر برائے پاکستان، اکاماتسو شوئیچی، اور معروف فنکار جمال شاہ (صدر، پی جے سی اے اسلام آباد) نے پی این سی اے میں نمائش کا افتتاح کیا۔ اس تقریب میں نوجوان فنکاروں، فنونِ لطیفہ سے دلچسپی رکھنے والے افراد، اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیات نے شرکت کی۔

2