Warning: Constant WP_CACHE already defined in /home/pasbanne34/public_html/wp-config.php on line 3
عوامِ تیرہ سالہ حکومتی مدت کے دوران ہونے والی کھربوں روپے کی کرپشن کا حساب مانگتی ہے ، عائشہ گلالئی وزیر - Pasban News

عوامِ تیرہ سالہ حکومتی مدت کے دوران ہونے والی کھربوں روپے کی کرپشن کا حساب مانگتی ہے ، عائشہ گلالئی وزیر

پاسبان نیوز : یکم فروری — یومِ حساب صبح 10 بجے، کبوتر چوک، پشاور

عوام کا پیسہ، عوام ہی حساب لے گی! عوامِ تیرہ سالہ حکومتی مدت کے دوران ہونے والی کھربوں روپے کی کرپشن کا حساب حکومتِ خیبر پختونخوا سے مانگتی ہے۔ عائشہ گلا لئی

تمام لوگوں سے شرکت کی اپیل ہے۔ کیلکولیٹر ساتھ لے کر آئیں۔ جن افراد کے پاس کرپشن کے ثبوت ہوں، وہ بھی ساتھ لائیں۔

یہ حقیقی شعور کا دن ہوگا۔ نہ ڈائیلاگ، نہ ڈرامہ، نہ بھڑکیں — بلکہ صرف اور صرف عملی حساب

اہم خبریں

جاپان کے سفیر برائے پاکستان، اکاماتسو شوئیچی، اور معروف فنکار جمال شاہ (صدر، پی جے سی اے اسلام آباد) نے پی این سی اے میں نمائش کا افتتاح کیا۔ اس تقریب میں نوجوان فنکاروں، فنونِ لطیفہ سے دلچسپی رکھنے والے افراد، اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیات نے شرکت کی۔

2