Warning: Constant WP_CACHE already defined in /home/pasbanne34/public_html/wp-config.php on line 3
کینال روڈ پر درختوں پر خوبصورت لائٹس نصب کر دی گئی - Pasban News

کینال روڈ پر درختوں پر خوبصورت لائٹس نصب کر دی گئی

پاسبان نیوز سراۓ عالمگیر: وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کے ویژن کے تحت کینال روڈ پر درختوں پر خوبصورت لائٹس نصب کر دی گئی ہیں جس سے علاقے کی دلکشی اور خوبصورتی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ شہریوں نے اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ روشنیوں کی تنصیب سے نہ صرف سڑک کا منظر خوشگوار ہو گیا ہے بلکہ شام اور رات کے وقت آمد و رفت بھی زیادہ محفوظ اور سہل ہو گئی ہے۔

اہم خبریں

جاپان کے سفیر برائے پاکستان، اکاماتسو شوئیچی، اور معروف فنکار جمال شاہ (صدر، پی جے سی اے اسلام آباد) نے پی این سی اے میں نمائش کا افتتاح کیا۔ اس تقریب میں نوجوان فنکاروں، فنونِ لطیفہ سے دلچسپی رکھنے والے افراد، اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیات نے شرکت کی۔

2