Warning: Constant WP_CACHE already defined in /home/pasbanne34/public_html/wp-config.php on line 3
شاہین آفریدی انجری کے باعث بگ بیش لیگ سے باہر، پی سی بی نے فوری وطن واپس بلا لیا - Pasban News

شاہین آفریدی انجری کے باعث بگ بیش لیگ سے باہر، پی سی بی نے فوری وطن واپس بلا لیا

پاسبان نیوز: بگ بیش میں برسبین ہیٹ کی نمائندگی کرنے والے  شاہین آفریدی ہفتے کو  ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے خلاف میچ میں گھٹنے کی انجری کاشکار ہوئے تھے۔

شاہین انجری کی وجہ سے صرف 3 ہی اوور کراسکے تھے اور 14ویں اوور کے بعد میدان سےباہر چلے گئے تھے۔ برسبین ہیٹ نے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے گھٹنے کی تکلیف کی تصدیق کی۔.

تاہم شاہین آفریدی نے اب سوشل میڈیا پر بتایا ہے کہ ان کی انجری کو دیکھتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے انہیں فوری طور وطن واپس آنے کی ہدایت کی ہے جہاں وہ اپنا ری ہیب مکمل کریں گے۔

شاہین شاہ آفریدی نے سپورٹ کرنے پر برسبین ہیٹ اور فینز کا شکریہ ادا کیا۔

اہم خبریں

جاپان کے سفیر برائے پاکستان، اکاماتسو شوئیچی، اور معروف فنکار جمال شاہ (صدر، پی جے سی اے اسلام آباد) نے پی این سی اے میں نمائش کا افتتاح کیا۔ اس تقریب میں نوجوان فنکاروں، فنونِ لطیفہ سے دلچسپی رکھنے والے افراد، اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیات نے شرکت کی۔

2