Warning: Constant WP_CACHE already defined in /home/pasbanne34/public_html/wp-config.php on line 3
میں اور میری بہنیں یہاں سے آج نہیں اٹھیں گی - Pasban News

میں اور میری بہنیں یہاں سے آج نہیں اٹھیں گی

پاسبان نیوز اسلام آباد : تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہنوں کا اڈیالہ جیل فیکٹری ناکے پر دھرنا جاری ہے

سیکرٹری جنرل تحریک انصاف سلمان اکرم راجا بھی دھرنے میں موجود ہیں

اس حوالے سے علیمہ خان کا کہنا تھاکہ میں اور میری بہنیں یہاں سے آج نہیں اٹھیں گی بے شک سب چلے جائیں

اہم خبریں

جاپان کے سفیر برائے پاکستان، اکاماتسو شوئیچی، اور معروف فنکار جمال شاہ (صدر، پی جے سی اے اسلام آباد) نے پی این سی اے میں نمائش کا افتتاح کیا۔ اس تقریب میں نوجوان فنکاروں، فنونِ لطیفہ سے دلچسپی رکھنے والے افراد، اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیات نے شرکت کی۔

2