Warning: Constant WP_CACHE already defined in /home/pasbanne34/public_html/wp-config.php on line 3
ٹیسٹ کرکٹر امام الحق کے گھر بیٹی کی پیدائش - Pasban News

ٹیسٹ کرکٹر امام الحق کے گھر بیٹی کی پیدائش

الحمدللہ! خوشی ہے کہ  اپنی بیٹی کی آمد کا اعلان کریں،امام الحق

پاسبان نیوز : پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹر امام الحق کے گھر بیٹی کے پیدائش ہوئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق  امام الحق نے خوشخبری کا اعلان کرتے ہوئے کہا، ’’الحمدللہ! خوشی ہے کہ اپنی بیٹی کی آمد کا اعلان کر رہا ہوں، اپنی بیٹی کانام ’انارا حق‘ رکھاہے ، اس نام کا مطلب ہے کہ ’ روشنی کی کرن‘ ، اور یہ حقیقی طور پر ہماری زندگی کی روشنی ہے ، ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں‘‘

مداحوں، ساتھی کرکٹرز اور کھیلوں سے وابستہ شخصیات کی جانب سے امام الحق کو بیٹی کی پیدائش پر مبارک باد اور نیک تمناؤں کا سلسلہ جاری ہے۔

اہم خبریں

جاپان کے سفیر برائے پاکستان، اکاماتسو شوئیچی، اور معروف فنکار جمال شاہ (صدر، پی جے سی اے اسلام آباد) نے پی این سی اے میں نمائش کا افتتاح کیا۔ اس تقریب میں نوجوان فنکاروں، فنونِ لطیفہ سے دلچسپی رکھنے والے افراد، اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیات نے شرکت کی۔

2