Warning: Constant WP_CACHE already defined in /home/pasbanne34/public_html/wp-config.php on line 3
گجرات ای پی اے کی ماحولیاتی رپورٹ - Pasban News

گجرات ای پی اے کی ماحولیاتی رپورٹ

پاسبان نیوز گجرات: ای پی اے کی ماحولیاتی رپورٹ , ضلعی آفیسر ماحولیات اسامہ مجید نے ٹیم کے ہمراہ کو گجرات میں ماحولیاتی تحفظ کے حوالے سے کارکردگی رپورٹ جاری کی۔ رپورٹ کے مطابق کل 20 معائنہ جات کیے گئے جن میں سے 3 مقامات پر خلاف ورزی پائی گئی۔

انتظامیہ نے مجموعی طور پر 3 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا، 1 مقام کو سیل کیا گیا اور 1 نوٹس جاری کیا گیا۔ کارروائی کے دوران 10 کلوگرام پلاسٹک بیگز بھی ضبط کیے گئے۔

ای پی اے حکام کا کہنا ہے کہ ماحول دوست اقدامات کو یقینی بنانے اور پلاسٹک کے استعمال کو کم کرنے کے لیے سخت نگرانی جاری رہے گی تاکہ شہریوں کو صاف اور محفوظ ماحول فراہم کیا جا سکے

اہم خبریں

جاپان کے سفیر برائے پاکستان، اکاماتسو شوئیچی، اور معروف فنکار جمال شاہ (صدر، پی جے سی اے اسلام آباد) نے پی این سی اے میں نمائش کا افتتاح کیا۔ اس تقریب میں نوجوان فنکاروں، فنونِ لطیفہ سے دلچسپی رکھنے والے افراد، اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیات نے شرکت کی۔

2