Warning: Constant WP_CACHE already defined in /home/pasbanne34/public_html/wp-config.php on line 3
وزیراعظم شہباز شریف سے انڈر 19 ایشیا کرکٹ کپ کی فاتح ٹیم کی ملاقات - Pasban News

وزیراعظم شہباز شریف سے انڈر 19 ایشیا کرکٹ کپ کی فاتح ٹیم کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے انڈر 19 ایشیا کرکٹ کپ کی فاتح ٹیم کی ملاقات۔ وزیراعظم کا کھلاڑیوں کے لیے ایک ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان ۔ شہباز شریف نے نوجوان کھلاڑیوں کے اعزاز میں ظہرانہ دیا، بھارت کے خلاف شاندار کامیابی پر ٹیم اور مینجمنٹ کو مبارکباد دی، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور وفاقی وزراء بھی موجودتھے۔

اہم خبریں

جاپان کے سفیر برائے پاکستان، اکاماتسو شوئیچی، اور معروف فنکار جمال شاہ (صدر، پی جے سی اے اسلام آباد) نے پی این سی اے میں نمائش کا افتتاح کیا۔ اس تقریب میں نوجوان فنکاروں، فنونِ لطیفہ سے دلچسپی رکھنے والے افراد، اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیات نے شرکت کی۔

2