Warning: Constant WP_CACHE already defined in /home/pasbanne34/public_html/wp-config.php on line 3
یونیورسٹی آف گجرات میں منشیات کی فروخت، کئی مسائل میں سے صرف ایک مسئلہ سمجھ کر ڈیل کرنے والا معاملہ نہیں ، رانا عمر صدیق - Pasban News

یونیورسٹی آف گجرات میں منشیات کی فروخت، کئی مسائل میں سے صرف ایک مسئلہ سمجھ کر ڈیل کرنے والا معاملہ نہیں ، رانا عمر صدیق

پاسبان نیوز گجرات : یونیورسٹی آف گجرات میں منشیات کی فروخت، کئی مسائل میں سے صرف ایک مسئلہ سمجھ کر ڈیل کرنیوالا معاملہ نہیں

بلکہ ضلع گجرات کے لوگوں کیلیے سب سے حساس ترین مسئلہ ہے۔ ضلع گجرات کے ہر علاقے سے تعلق رکھنے والے 20 ہزار سے زائد طلبا و طالبات کی زندگیاں اور انکی تعلیم اور کیرئیر منشیات فروشوں کے حوالے نہیں کیا جا سکتا۔

خود یونیورسٹی آفیشلز کے مطابق ضلع گجرات کے نامی گرامی سیاسی و سماجی فگرز اور سرکاری افسران یونیورسٹی میں منشیات فروشی کی سرپرستی کر رہے ہیں۔

حکومت پنجاب اور اسکے اینٹی نارکوٹس ڈیپارٹمنٹ، سی سی ڈی اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں سے فوری اور نظر آنیوالے اقدامات کا مطالبہ کرتے ہیں ۔ رانا محمد عمر صدیق سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی ضلع گجرات

اہم خبریں

جاپان کے سفیر برائے پاکستان، اکاماتسو شوئیچی، اور معروف فنکار جمال شاہ (صدر، پی جے سی اے اسلام آباد) نے پی این سی اے میں نمائش کا افتتاح کیا۔ اس تقریب میں نوجوان فنکاروں، فنونِ لطیفہ سے دلچسپی رکھنے والے افراد، اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیات نے شرکت کی۔

2