پیپلز پارٹی کو خبردار کرتا ہوں کہ وہ سابق بنگلادیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے انجام سے سبق سیکھ، حافظ نعیم

پاسبان نیوز کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ میں پیپلز پارٹی کو خبردار کرتا ہوں کہ وہ سابق بنگلادیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے انجام سے سبق سیکھ لے۔ حافظ نعیم الرحمان نے جماعت اسلامی کراچی کی قیادت اور کارکنوں کی جانب سے سندھ اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنے کی کوشش پر پولیس کی لاٹھی چارج، شیلنگ اور گرفتاریوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ پولیس والوں سے ہماری لڑائی نہیں ہے ان کے افسران سے کہتا ہوں کہ شاہ سے زیادہ شاہ کی وفاداری نہ کریں، پیپلز پارٹی نے ہمارے خلاف پولیس کو استعمال کیا۔. ddd164 onlyfanz

اہم خبریں

جاپان کے سفیر برائے پاکستان، اکاماتسو شوئیچی، اور معروف فنکار جمال شاہ (صدر، پی جے سی اے اسلام آباد) نے پی این سی اے میں نمائش کا افتتاح کیا۔ اس تقریب میں نوجوان فنکاروں، فنونِ لطیفہ سے دلچسپی رکھنے والے افراد، اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیات نے شرکت کی۔

2